چیتا لپک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تیغ زنی)ایک طرح کا دانو جس میں چیتے کی طرح جست کر کے حریف کو قابو کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تیغ زنی)ایک طرح کا دانو جس میں چیتے کی طرح جست کر کے حریف کو قابو کیا جاتا ہے۔